تسخیر بالحال

( تَسْخِیرِ بالْحال )
{ تَس + خی + رے + بِل (ا غیر ملفوظ) + حال }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تسخیر جو حال سے ہوتی ہے جیسے رعایا بادشاہ کو مسخر کرتی ہے اور وہ ان کے امور میں مستعد رہتا ہے۔