تسخیر عالم

( تَسْخِیرِ عالَم )
{ تَس + خی + رے + عا + لَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دنیا کو مسخر کرنا، کائنات پر تصرف حاصل کرنا، ساری دنیا پر حکومت کرنا۔