درہ

( دَرَّہ )
{ دَر + رَہ }
( فارسی )

تفصیلات


دَر  دَرَّہ

فارسی زبان سے اسم 'دَر' کے ساتھ فارسی سے اسم جامد 'راہ' کا مخفف 'رَہ' لگایا گیا ہے۔ اس طرح یہ لفظ 'درّہ' بنا جو فارسی سے اردو میں ساخت اور معنی کے اعتبار سے بعینہ داخل ہوا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : دَرّے [دَر + رے]
جمع   : دَرّے [دَر + رے]
جمع غیر ندائی   : دَرّوں [دَر + روں]
١ - وہ راستہ، شگاف یا فاصلہ جو کسی پہاڑ یا دو پہاڑیوں کے درمیان میں ہو، گھاٹی، شعب۔
"اس وادی میں ایک بستی چرما زاک کہلاتی ہے جو ایک وسیع درے کے درمیان واقع ہے۔"      ( ١٩٨٠ء، ماہ وروز، ٢٠٨ )
  • A valley (especially between hills
  • through which a stream flows)
  • a glen;  a mountain-pass
  • a defile;  a crack
  • fissure