ترقیص

( تَرْقِیص )
{ تَر + قِیص }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تجوید) آواز کو نچانا یعنی کبھی بلند کرنا اور کبھی نیچی کرنا، یہ تلاوت کے عیوب میں سے ایک عیب ہے۔