ترفہ

( تَرْفَہ )
{ تَر + فَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایک مرض جس میں خون کی لالی کالی نیلی بوند ملتہمہ پردہ پر پڑ جاتی ہے۔ یہ روگ گال اور آنکھ پر چوٹ لگنے سے مادہ پھرنے یا خون کی گرمی یا زور سے ہو جاتا ہے۔