ترعید

( تَرْعِید )
{ تَر + عِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) بھرا ہونا، (اصطلاحاً) تیزی سے تلاوت کرنا (ترتیل کے مقابلے میں)، مد اور حرکت میں آواز کو ملانا۔