ترفانیہ

( تَرْفانِیَہ )
{ تَر + فا + نِیَہ }
( یونانی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خون کا طفیلی جرثومہ جس سے مرض النوم اور دوسری بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔