ترفع طبعی

( تَرَفُّعِ طَبْعی )
{ تَرَف + فُع + طَب + عی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (علم جفر) حروف مطلوب کو طبعی یا عنصری لحاظ سے بلند کرنا یعنی خاک کے حرف کو پانی کے حرف سے بدلنا اور پانی کے حرف کو ہوا کے حرف سے بدلنا ہوا کے حرف کو آتش کے حرف سے بدلنا، نیز ابجد عناصری کے اعتبار سے حرف کو بدلنا۔