تفریطانہ

( تَفْرِیطانَہ )
{ تَف + ری + طا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - تفریط سے منسوب، بڑھا ہوا۔