تفرقی ہوائی تھرمو سکوپ

( تَفَرُّقی ہَوائی تَھرْمو سِکوپ )
{ تَفَر + رُقی + ہَوا + ای + تَھر + مو (و مجہول) + سِکوپ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مرتفاوت پیما، حرارت کا فرق معلوم کرنے کا پیمانہ، جس سے اشیا کی حرارت یا تپش کا فرق ظاہر ہو جاتا ہے مگر درجہ حرارت نہیں پایا جا سکتا۔