تفرقی عمل

( تَفَرُّقی عَمَل )
{ تَفَر + رُقی + عَمَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (ریاضی) تقسیم کا عمل، تفریق کا عمل، مساوات میں فرق معلوم کرنے کا طریقہ۔