تعینات

( تَعَیُّنات )
{ تَعَیْ + یُنات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تعین کی جمع، تراکیب میں مستعمل۔