تعویذیا

( تَعْوِیذْیا )
{ تَع + وِیذ + یا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا کبوتر جس کی گردن میں سفید پر تعویذ کی شکل کے ہوتے ہیں۔