تعہد الیمانی

( تَعَہُّدِ اَلِیمانی )
{ تَعَہ + بُدے + اَلی + ما + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - الیمان (جرمنی) .... کئی ایک ریاست پر مشتمل ہے جو سب کی سب آپس میں اپنی اپنی بہبودی اور حراست کے لیے متفق ہیں چنانچہ اس کو تعہدالیمانی کہتے ہیں۔