تعدیلی سطح

( تَعْدِیلی سَطْح )
{ تَع + دی + لی + سَطْح }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) کسی سلاخ وغیرہ کے جھکائے میں اس کی بیرونی اور اندرونی سطحوں کے متوازی اور ان کے عین درمیانی سطح۔