تعدیلی مادیت

( تَعْدِیلی مَادِّیَّت )
{ تَع + دی + لی + مَاد + دیْ + یَت }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (فلسفہ) مادیت کی ایک قسم جو نظری مادیت کے ذیل میں آتی ہے، انگ: Equatie