تعدیل مطالع

( تَعْدِیل مَطالِع )
{ تَع + دی + لے + مَطا + لِع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہئیت) تعدیل مطالع وہ اختلاف ہے جو درمیان مطلع مسٹقیم اور مطلع مائلہ کے ہو۔