تعویذ شفا

( تَعْوِیذِ شِفا )
{ تَع + وی + ذے + شِفا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تعویذ جو مریض کی صحت یابی کے لیے لکھا جائے۔