تعویذ ہول دل

( تَعْوِیذِ ہَولِ دِل )
{ تَع + وی + زے + ہَو (و لین) + لے + دِل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دل کا خوف یا بے چینی دور کرنے کا تعویذ، وہ تعویذ جو محبوب کی یاد میں وحشت دور ہونے کا سبب ہو۔