تعنین

( تَعْنِین )
{ تَع + نِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) نامرد ہونا، قانوناً و شرعاً نامردی کا اعتراف کرنا، نامردی؛ طبیب یا قاضی کا کسی پر نامردی کا حکم دینا، نامرد قرار دینا، جادو سے کسی کو نامرد کر دینا۔