تعمیل مختص

( تَعْمِیل مُخْتَص )
{ تَع + می + لے + مُخ + تَص }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کسی حکم یا معاہدے کے) کسی مخصوص حصے پر عمل درآمد۔