تعمدیت

( تَعَمُّدِیَّت )
{ تَعَم + مُدیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (فلسفہ) وہ فلسفیانہ نظریہ جو ارادے کو ذہنی وجود کی قوت کا مبداء و مقوم مانتا ہے۔