تعمیرات عامہ

( تَعْمِیراتِ عامَّہ )
{ تَع + می + را + تے + عام + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عام لوگوں کے استعمال کے لیے بنائی ہوئی عمارتیں پل اور سڑکیں وغیرہ۔