تعمیل حکمنامۂ طلبی

( تَعْمِیلِ حُکْمْنامَۂِ طَلَبی )
{ تَع + می + لے + حُکْم + نا + مَہ + اے + طَلَبی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (قاقون) عدالت میں حاضری کے حکم نامہ پر شخص مطلوب کے دستخط وغیرہ کا عمل۔