تعزیرات ہند

( تَعْزِیراتِ ہِنْد )
{ تَع + زی + را + تے + ہِنْد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری۔