تعدیلیت

( تَعْدِیلِیَّت )
{ تَع + دی + لیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تعدیل کا عمل، معتدل کرنے یا ہونے کی کیفیت، انگ: Neutrilization