تعریف پذیر

( تَعْرِیف پَذِیر )
{ تَع + رِیف + پَذیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی تشریح یا توضیح کی جا سکے۔