سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اپاہجی
(
اَپاہَجی
)
{ اَپا + ہَجی }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
اَپاہَج
اَپاہَجی
'اپاہج' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت استعمال کی گئی۔ ١٩٦٦ء کو "نکتہ راز" میں مستعمل ملتا ہے۔
معانی
مترادفات
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
واحد غیر ندائی : اَپاہَجی [اَپا + ہَجی]
جمع : اَپاہَجِیاں [اَپا + ہَجِیاں]
جمع غیر ندائی : اَپَاہَجِیوں [اَپا + ہَجِیوں (و مجہول)]
١ - اپاہج پن، معذوری۔
"درد اور کرب، اپاہجی اور بے چینی اس پر بھی ان کے ذوق کار کا یہ عالم تھا"۔ رجوع کریں: ( ١٩٦٦ء، نکتہ راز، ٤١٢ )
مَعْذُوْری
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر