تعلیم خانہ

( تَعْلِیم خانَہ )
{ تَع + لیِم + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - وہ جگہ جہاں پہلوان ورزش اور زور آزمائی کرتے ہیں اور ان فنون کی تعلیم حاصل کرتے ہیں، اکھاڑا۔