تعالی اللہ

( تَعالٰی اللہ )
{ تَعا + لَل (ا، ل غیر ملفوظ) + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


حرف تحسین
١ - (لغوی معنی: خدا بزرگ ہے) سبحان اللہ، واہ واہ کہنے کے موقع پر مستعمل۔