تعالی شانہ

( تَعالٰی شانُہ )
{ تَعا + لا (ی بشکل ا) + شا + نُہ }

تفصیلات


حرف تحسین
١ - (لفظاً) اس (خدا) کی شان بلند ہے، واہ واہ، تحسین و آفریں کے لیے۔