تعاملی صراحی

( تَعامُّلی صُراحی )
{ تَعام + مُلی + صُرا + حی }

تفصیلات


اسم ظرف
١ - (سائنس) وہ صراحی نما ظرف جس میں کیمیائی عمل سر انجام دیا جاتا ہے۔