تعبدی احکام

( تَعُبُّدی اَحْکام )
{ تَعَب + بُدی + اَح + کام }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ احکام جن میں نیت عبادت شرط ہو جیسے نماز روز وغیرہ۔