تعقیہ

( تَعْقِیَہ )
{ تَع + قِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بچے کو ایسی چیز کھلانا جس سے اس کو پیشاب پاخانہ نہ آئے۔