تعلیبی

( تَعْلِیبی )
{ تَع + لی + بی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کاٹے کا نشان والا، (نباتیات) X کی شکل کا، متقاطع، چلیپا نما، انگریزی: Decussate۔