تعلیق بالمحال[1]

( تَعْلِیق بِالْمُحال[1] )
{ تَع + لِیق + بِل (ا غیر ملفوظ) + مُحال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی امر کو ناممکن الوقوع امر پر منحصر کرنا۔