تعقید لفظی

( تَعْقِیدِ لَفْظی )
{ تَع + قی + دے + لَف + ظی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (علم معانی) لفظوں کا آگے پیچھے ہو جانا، الفاظ کی نشت میں بے ترتیبی جس کی وجہ سے عبارت یا شعر سمجھنے میں دقت ہو۔