تعفین

( تَعْفِین )
{ تَع + فِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تعفن پیدا ہونے کی حالت و کیفیت۔