سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
تعقف اظفار
(
تَعَقُّفِ اَظْفار
)
{ تَعَق + قُفے + اَظ + فار }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - ناخنوں کا موٹا ہو جانا اور سکڑ جانا، اس مرض میں ناخن موٹے موٹے ہو جاتے ہیں اور سکڑ جاتے ہیں اور ان کی جڑیں غلبۂ پیوست سے بوسیدہ ہڈی کی مانند ہو جاتی ہے پس کجھانے سے وہ ریزہ ریزہ ہونے لگتے ہیں۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر