تعظیمی لباس

( تَعْظِیمی لِباس )
{ تَع + ظی + می + لِباس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خاص پوشاک جو کسی بڑے آدمی سے ملاقات کے وقت یا کسی خاص موقع پر اظہار احترام کے لیے پہنی جائے۔