تعفیر

( تَعْفِیر )
{ تَع + فِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دودھ چھڑانے کے زمانے میں ماں کا بچہ کو کبھی دودھ پلانا اور کبھی موقوف کر دینا تاکہ رفتہ رفتہ اس کی عادت چھوٹ جائے۔