تظلیلی خط

( تَظْلِیلی خَط )
{ تَظ + لی + لی + خَط }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا خط جو اصلی شکل کے کسی نقطے کو محصلہ شکل کے متناظر نقطے سے ملاتا ہے۔