تکت سار

( تِکْت سار )
{ تِکْت + سار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ام غیلان لجونتی، گل فتنہ کی جنس سے ایک پیڑ جس کی چھال سے کتھا بناتے ہیں، کھیر کا پیڑ، کادہندی، لاطینی: Mimosa Catechn