تقوی باللہ

( تَقْویٰ بِاللہ )
{ تَق + وا (ی بشکل ا) + بِل (ا غیر ملفوظ) + لاہ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) اللہ سے ڈرنا، پرہیزگاری اختیار کرنا۔