تنوط

( تَنَوُّط )
{ تَنَوْ + وُط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زرد رنگ کا ایک پرندہ جو عقل مندی سے اپنا گھونسلا باریک تنکوں سے بناتا ہے جو درخت کی شاخ پر لٹکتا رہتا ہے۔