تنوع گیر

( تَنَوُّع گِیر )
{ تَنَوْْ + وُع + گِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بوقلمونی یا ایک نوع یا شکل سے دوسری نوع یا شکل اختیار کرنے والا۔