تنوم

( تَنَوُّم )
{ تَنَوْ + وُم }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (لفظاً) خواب دیکھنا، تنویم، (اصطلاحاً) عمل توجہ کے ذریعہ طاری کی ہوئی حالت نوم، ہپناٹزم میں معمول کی نیند جیسی حالت، انگریزی: Hypnosis۔