تنور چڑیا

( تَنُّور چِڑْیا )
{ تَن + نُور + چِڑ + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پرندے کا نام جو تنور کی شکل کا گھونسلا بناتا ہے جسے نان بائی بھی کہتے ہیں۔