تنگ نویسی

( تَنْگ نَوِیسی )
{ تَنْگ (ن غنہ) + نوی + سی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مختصر نویسی کا فن یا کام، مقرر لکیروں نقطوں اور علامات میں الفاظ لکھنے کا ہنر۔