تنگ طلبی

( تَنْگ طَلَبی )
{ تَنْگ (ن غنہ) + طَلَبی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شدت کا تقاضا، سختی کے ساتھ کسی چیز کو طلب کرنا۔